جموں کے بگوتی نگر یاترا بیس کیمپ میں آج سی آر پی ایف کی جانب سے امرناتھ یاتریوں کی حفاظت کے لیے ریڈیو فریکونسی چپ یاترا گاڑیوں پر نصب کی گئی جس سے یاتریوں کو امرناتھ یاترا کرنے میں آسانی ہوگی اور ساتھ ہی ان کی حفاظت بھی ہوگی۔
امرناتھ یاتریوں کی گاڑیوں پر ریڈیو فریکوینسی نصب - jammun base camp
جموں کے بگوتی نگر یاترا بیس کیمپ میں آج سی آر پی ایف کی جانب سے امرناتھ یاتریوں کی حفاظت کے لیے ریڈیو فریکونسی چپ یاترا گاڑیوں پر نصب کی گئی جس سے یاتریوں کو امرناتھ یاترا کرنے میں آسانی ہوگی اور ساتھ ہی ان کی حفاظت بھی ہوگی۔
امرناتھ یاتریوں کی گاڑیوں پر ریڈیو فریکوینسی نصب
سی آر پی ایف کے کمانڈنٹ اشیش جھا نے اس موقہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سی آر پی ایف نے امرناتھ یاتریوں کی حفاظت کے لئے ریڈیو فریکونسی سے ان کو آسانی سے امرناتھ تک راستہ ملے گا اور کسی بھی حادثہ سے نمٹنے میں بھی مدد ملے گی۔