مرکزی رویت ہلال کمیٹی جامع مسجد دہلی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یکم ربیع الاول 30/اکتوبر 2019 ء بدھ کے روز ہے۔اور 12 /ربیع الاول (عیدمیلاد النبی) 10/نومبر 2019 ء اتوار کے روز ہے۔
ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا، عید میلاد 10 نومبر کو - حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت
آج 29 اکتوبر 2019ء منگل کے روز ماہ ربیع الاول کا چاند بہار، بنگال اور آسام میں نظرآگیا۔
Rabi ul Awal moon sighted
دراصل دنیا بھر میں مسلمان 12 ربیع الاول کو حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت (عید میلاد النبیؐ) کے دن کے طور پر مناتے ہیں۔