اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

پنجاب: موہالی میں تین منزلہ عمارت منہدم - موہالی شہر میں تین منزلہ عمارت منہدم

بھارتی ریاست پنجاب کے موہالی شہر میں تین منزلہ عمارت منہدم ہوگئی۔

موہالی میں تین منزلہ عمارت منہدم
موہالی میں تین منزلہ عمارت منہدم

By

Published : Feb 8, 2020, 5:05 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:49 PM IST

منہدم عمارت کے ملبے میں 6 تا 7 افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے جبکہ دو افراد کو بحفاظت نکالا گیا۔

بشکریہ ٹویٹر

فی الحال این ڈی آر ایف کی ٹیم موقع پر پہنچ کر راحتی کام میں مصروف ہے۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 3:49 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details