اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

طلبہ نے اپنے گھٹنوں پر جھک کر دہلی پولیس کو گلاب کا پھول پیش کیا - protesters presented roses to police

جنتر منتر پر جاری مظاہرہ کے درمیان کچھ مظاہرین نے دہلی پولیس کو جوانوں کو گلاب کا پھول پیش کر کے علامتی مظاہرہ کیا۔

protester present roses to police
طلبہ نے اپنے گھٹنوں پر جھک کر دہلی پولیس کو گلاب کا پھول پیش کیا

By

Published : Dec 19, 2019, 5:52 PM IST

جنتر منتر پر مظاہرہ کر رہے اسٹوڈنٹس نے دہلی پولیس کے تعینات جوانوں کو گلاب کا پھول پیش کیا۔

جنتر منتر پر جاری مظاہرہ کے درمیان کچھ مظاہرین نے دہلی پولیس کو جوانوں کو گلاب کا پھول پیش کر کے علامتی مظاہرہ کیا۔

طلبہ نے اپنے گھٹنوں پر جھک کر دہلی پولیس کو گلاب کا پھول پیش کیا

طلبا و طالبات نے اپنے گھٹنوں پر جھک کر گلاب کا پھول پیش کیا اور انہیں کہا کہ ہم آپ کے حق کے لیے بھی لڑیں گے۔

مزید پڑھیں: 'کے کے آر میں سنچریاں بنانے والے بلے بازوں کی ضرورت'

طلبا و طالبات کے ذریعہ کیے گیے اس علامتی مظاہرہ کا مقصد پولیس کو یہ یاد دلانا تھا کہ ان کے جوانوں نے جامعہ میں جو بربریت کی ہے وہ بے حد افسوسناک تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details