یہ اتفاق کے فائرنگ کے بعد شاہین باغ کے احتجاجی مقام کے سامنے کچھ افراد پولیس چوکی کے قریب جمع ہوگئے اور نعرے بازی شروع کردی۔
شاہین باغ کے قریب جمع ہوئے افراد وندے ماترم ، بھارت ماتا کی جئے اورشاہین باغ خالی کرو جیسے نعرے لگا رہے تھے۔
تاہم کچھ دیر بعد پولیس نے انہیں خاموش کرکے واپس کر دیا۔