بھارت کے مغربی شہر ممبئی میں نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ میں ہونے والے دہشت گرادنہ حملے کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔
ممبئی: کرائسٹ چرچ حملے کے خلاف مظاہرہ - protest
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جمعے کے روز دو مساجد پر ہونے والے حملوں میں 49 افراد ہلاک اور 20 سے زیادہ زخمی ہو گئے تھے۔
کرائسٹ چرچ حملے کے خلاف مظاہرہ
مظاہرین نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ یہ انسانیت کو شرمسار کرتا ہے اور یہ نہیں ہونا چاہیے۔
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر دو دہشتگردانہ حملوں میں 49 افراد ہلاک اور 20 سے زیادہ لوگ شدید طور پر زخمی ہو گئے تھے۔