شہر کے ٹاؤن ہال کے روبرو کراولی گروپ کی جانب سے بڑے پیمانے پر احتجاج کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں شریک احتجاجیوں نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آواز اٹھائی۔
منگلور پولیس فائرنگ میں ہلاک افراد کے انصاف کے لیے احتجاج - مخالف سی اے اے احتجاج
شہر کے ٹاؤن ہال کے روبرو کراولی گروپ کی جانب سے بڑے پیمانے پر احتجاج کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں شریک احتجاجیوں نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آواز اٹھائی۔
منگلور پولیس فائرنگ میں ہلاک افراد کے انصاف کے لیے احتجاج
یاد رہے شہر منگلور میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس فائرنگ میں دو افراد کی موت ہوئی تھی اور یہ احتجاج ان شہیدوں کے لئے انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے منعقد کیا گیا تھا۔
اس احتجاج میں کیرالہ سے تعلق رکھنے والے راجیہ سبھا کے رکن بینائے وشوم نے بھی شرکت کی۔ وشوم نے بی جے پی کی برسر اقتدار حکومت کو متنبہ کیا کہ ملک لوگوں سے چلتا ہے اور لوگ عوام مخالف قوانین کو قبول نہیں کرینگے۔
Last Updated : Feb 17, 2020, 9:46 PM IST