انتظامیہ نے قصبہ ڈورو شاہ آباد میں نے ماڈرن ہسپتال کا قیام عمل میں لایا ہے اب انتظامیہ قصبہ میں موجود سب ضلع ہسپتال کو ماڈرن ہسپتال میں ضم کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ جو یہاں کے لوگوں کو ناقابل قبول ہے۔
ہسپتال منتقل کرنے کے خلاف احتجاج - ماڈرن ہسپتال کا قیام عمل
ریاست جموں و کشمیر کے ڈورو شاہ آباد میں پرانے سب ضلع ہسپتال کو نئے ماڈل ہسپتال میں منتقل کرنے کے خلاف مقامی لوگوں نے احتجاج کیا۔
ہسپتال منتقل کرنے کے خلاف احتجاج
اس کے خلاف علاقے ڈورو شاہ آباد کے نے لوگوں سڑکوں پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرے بازی کی۔
اس بیچ ڈورو شا ہ آباد میں جمعہ کو انتظامیہ کے اس فیصلہ کے خلاف ہڑتال کی اور لوگوں نے انتظامیہ سے فیصلہ واپس لینے کی مانگ کی ۔