'پیغمبر نے 14 سو برس قبل ہی طلاق ثلاثہ کو ختم کر دیا تھا' - مرکزی وزیر برائے قانون روی شنکر پرساد
مرکزی وزیر برائے قانون روی شنکر پرساد راجیہ سبھا میں طلاق ثلاثہ بل کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کے اعتراضات کے جواب دیے۔
!['پیغمبر نے 14 سو برس قبل ہی طلاق ثلاثہ کو ختم کر دیا تھا'](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3989698-543-3989698-1564492798276.jpg)
ravi shankar prasad on triple talaq bill
روی شنکر پرساد نے معروف اسکالر عامر علی کی ایک کتاب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پیغمبر محمد نے 14 سو برس قبل ہی طلاق ثلاثہ پر پابندی لگا دی تھی۔
روی شنکر پرساد راجیہ سبھا میں جواب دیتے ہوئے۔