اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

نئی تعلیمی پالیسی پر پروفیسر فیضان مصطفی سے خاص بات چیت - new education policy amid corona pandemic

مرکزی حکومت نے بدھ کے روز نئی تعلیمی پالیسی کو ہری جھنڈی دکھا دی ہے۔ اس نئی پالیسی میں اسکول اور اعلی تعلیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

image
image

By

Published : Aug 1, 2020, 1:37 PM IST

مرکزی حکومت نے بدھ کے روز نئی تعلیمی پالیسی کو ہری جھنڈی دکھا دی ہے۔ اس نئی پالیسی میں اسکول اور اعلی تعلیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

نئی تعلیمی پالیسی پر پروفیسر فیضان مصطفی سے خاص بات چیت

نئی تعلیمی پالیسی پر ای ٹی وی بھارت کے سینیئر صحافی کرشنا نند تریپاٹھی نے نلسار یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر فیضان مصطفی سے خاص بات چیت کی۔

ڈاکٹر فیضان مصطفی نے اس تعلق سے بتایا کہ نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کے ذریعہ اعلان کردہ نئی تعلیمی پالیسی 2020 کے بارے میں جو دیکھا سنا گیا ہے اس میں بہت کچھ نیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ نئی تعلیمی پالیسی سے بھارت تعلیمی شعبے میں ایک عالمی طاقت بن کر ابھرے گا، نئی تعلیمی پالیسی میں امریکی تعلیمی نظام کی جھلک نظر آتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details