نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے ایک بیان میں کہا کہ شہزادہ ولیم کا دورہ اس بات کی علامت ہوگا کہ نیوزی لینڈ کی عوام کرائسٹ چرچ کے متاثرین اور دہشت گردی سے متاثرہ افراد کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔
شہزادہ ولیم کا دورۂ کرائسٹ چرچ آئندہ ماہ - شہزادہ ولیم
کرائسٹ چرچ سانحہ کے متاثرین سے اظہارہمدردی کے لیےبرطانوی شہزادہ ولیم اگلے ماہ نیوزی لینڈ کا دورہ کریں گے۔
شہزادہ ولیم کا دورۂ نیوزی لینڈ آئندہ ماہ
نیوزی لینڈ دورے کے دوران شہزادہ ولیم اپنی دادی ملکہ ایلزبتھ دوئم کی نمائندگی کریں گے۔
Last Updated : Mar 28, 2019, 4:21 PM IST