وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو نئے سال 2021 پر ملک کے شہریوں کو مبارکباد دی اور سب کی زندگی میں بہتر صحت، خوشی اور خوشحالی کیلئے دعا کی۔
وزیراعظم نریندر مودی نے سال نو کی مبارکباد دی
نریندر مودی نے سال 2021 پر ملک کے شہریوں کو مبارکباد پیش کیا۔
Modi
نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے ٹویٹ کیا کہ ’’ملک کے سبھی لوگوں کو 2021 کی دلی مبارکباد ۔ یہ سال سبھی کی زندگیوں میں بہتر صحت، خوشی اور خوشحالی لائے۔ ایشور سے دعا ہے کہ امید اور فلاح کا جذبہ برقرار رہے‘‘
(یو این آئی)