صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو کو بدھ کے روز سالگرہ کی مبارکباد دی اور ان کی طویل العمری کی تمنا کی۔
نائب صدر کے یوم پیدائش پر صدر جمہوریہ کی مبارکباد - RAMNATH KOVIND
صدر رام ناتھ کووند نے ٹوئٹ کر کے کہا 'میں تمنا کرتا ہوں کہ ایشور آپ کو صحت مند بنائے رکھے اور آپ اپنی مخصوص توانائی، تیز رفتاری اور دانش مندی سے قوم کی خدمت کرتے رہیں۔'
فائل فوٹو
رام ناتھ کووند نے ٹوئٹ کر کے کہا کہ 'میں تمنا کرتا ہوں کہ ایشور آپ کو صحت مند بنائے رکھے اور آپ اپنی مخصوص توانائی، تیز رفتاری اور دانش مندی سے قوم کی خدمت کرتے رہیں۔'