صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نےاترپردیش کے وریندا ون میں راما کرشنا مشن سیوا آشرم خیراتی اسپتال کے نئے اسپتال بلاک کا افتتاح کیا۔
کووند نے خیراتی ہسپتال کا افتتاح کیا - صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے خیراتی ہسپتال کا افتتاح کیا
صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے اترپردیش کے وریندا ون میں راما کرشنا مشن سیوا آشرم خیراتی اسپتال کے نئے اسپتال بلاک کا افتتاح کیا۔
صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے خیراتی ہسپتال کا افتتاح کیا
اس موقع پر صدر جمہوریہ نے کہا کہ گزشتہ ایک سال کے عرصے میں 55 لاکھ مریضوں کا راما کرشنا مشن سیوا آشرم خیراتی اسپتال وریندا ون میں علاج کیا گیا ہے۔
اس اسپتال میں کینسر وارڈ اور کینسر آپریشن تھیٹر سمیت کئی نئی سہولتیں شروع کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ خواتین کا سرجیکل وارڈ اور نیو نتال انٹینسو کیئر یونٹ کی سہولت بھی شروع کی گئی ہے رام ناتھ کووند نے اس امید کا اظہار کیا کہ مریضوں کی ان خدمات کے ذریعے بہتر دیکھ بھال حاصل ہوسکے گی۔
TAGGED:
NEWS