راشٹرپتی بھون کی جانب سے جاری ریلیز کے مطابق برطانیہ کے ہائی کمشنر سر فلپ بارٹن، نیوز لینڈ کے ہائی کمشنر ڈیوڈ پائن اور ازبیکستان کے سفیر اکھاٹوف دلشاد خامیدوف نے صدر کووند کو بھارت میں اپنی تقرری سے متعلق دستاویزات اور شناختی کارڈ سونپے۔
تین ممالک کے سفارت کاروں نے صدر کووند کو اپنے شناختی کارڈ سونپے
مزید پڑھیں: