بی جے پی حامی اپنے چہروں پر مودی ماسک لگائے ہوئے ہیں ۔
مودی لڈو کی تیاریاں شروع
عام انتخابات 2019 کے رجحانات کا سلسلہ جاری ہے وہیں بی جے پی حامی مودی لڈو بنانے میں مصروف ہیں۔
مودی لڈو کی تیاریاں شروع
مودی حامی کئی اقسام کے لڈو بنانے میں مصروف ہوئے ہیں۔