اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

گرو گوبند سنگھ جی کا پرکاش پرب - pm modi tweets on parkash purab

سکھ کمیونٹی کی جانب سے دنیا کے مختلف حصوں میں گرو گوبند سنگھ کی یوم پیدائش کے موقع پر پرکاش پرب منایا جا رہا ہے۔

prakash purab of guru gobind singh ji
وزیراعظم نریندر مودی کی گورو گوبند سنگھ جی کو خراج عقیدت

By

Published : Jan 2, 2020, 12:10 PM IST


گرو گوبند سنگھ سکھوں کے دسویں گرو تھے۔

صدر جمہوریہ ہند رام کووند

اس تہوار کے موقع وزیراعظم نریندر مودی اور صدر جمہوریہ ہند رام کووند سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں نے انھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی کی گورو گوبند سنگھ جی کو خراج عقیدت

صدر رام ناتھ کووند نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ گرو گوبند سنگھ کے یوم پیدائش کے موقع پر میری جانب سے خراج عقیدت۔

انہوں نے مزید لکھا کہ 'گرو گوبند سنگھ کی زندگی خدمت، سچائی اور انصاف کے لیے عبارت رہی۔'

وزیراعظم نریندر مودی کی گورو گوبند سنگھ جی کو خراج عقیدت

صدر رام ناتھ كووند نے سکھوں کے دسویں گرو گووند سنگھ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ 'ان کی زندگی لوگوں کی خدمت، سچائی، انصاف اور ہمدردی کی اقدار کے لیے وقف رہی۔ ان کی زندگی اور تعلیمات آج بھی ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ ان کی خدمات آج بھی ہمیں متاثر کرتی ہیں۔'

اس موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ 'پرکاش پرب کے اس موقع پر میری جانب سے گرو گوبند سنگھ جی کو خراج عقیدت۔'

اس کے علاوہ وزیراعظم نے ایک ویڈیو بھی اپنے وائس اور کے ساتھ پیش کیا ہے، جسے یہاں منسلک کیا جا تا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details