مختار عباس نقوی نے کہا کہ تین طلاق کا چلن ایک گناہ ہے اور اسے جاری نہیں رکھا جا سکتا ہے۔
'جب ہندو پرسنل لاء نہیں تو مسلم پرسنل لاء کیوں؟'
مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج راجیہ سبھا میں طلاق ثلاثہ بل پر بحث کرتے ہوئے اس حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کے متعدد سوالوں سے جواب دیے۔
Mukhtar Abbas Naqwi in Rajya sabha
انہوں نے کہا کہ بہت سارے مسلم ممالک طلاق ثلاثہ کو غیر اسلامی اور غیر قانونی قرار دے کر پہلے پاپندی لگا چکے ہیں۔
راجیہ سبھا میں بحث کے دوران مختار عباس نقوی نے مسلم پرسنل لا کے حوالے سے کئی باتیں کیں۔ اس کے لیے آپ پوری ویڈیو دیکھیں۔