کورونا وائرس کی وبا عالمی پیمانہ پر پھیلنے کے دونوں رہنماؤں نے دوسری بار فون پر بات چیت کی۔ قبل ازیں 14 مارچ کو کورون سے متعلق عالمی چیلنج سے نمٹنے کے سلسلہ میں دونوں کی بات ہوئی تھی۔
بات چیت کے فوری بعد پمپیو نے ٹوئٹ کیا کہ’کورونا وائرس کے خطرات سے سے نمٹنےکےلیے دونوں ممالک میں قریبی تعاون ضروری ہے اور ہمیں اس وبا کی دواسازی پر توجہ مرکوز کرنی چاہئے‘۔