تملناڈو کے ضلع کڈورور میں منگل کے روز ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں دو گروپز کے مابین سیاسی جھڑپیں ہوئیں۔
مبینہ طور پر تشدد کا آغاز اس وقت ہوا جب انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی راجیشوری پر امسیاض( جو انتخابات ہار گئے) نے ان کی رہائش گاہ پر لاٹھیوں اور پتھروں سے حملہ کیا۔