اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بچوں کو ڈولی میں لے کر سینکڑوں میل کا سفر

ویسے تو حکومت کی جانب سے تارکین وطن مزدروں کو ان کے آبائی وطن پہنچانے کے لیے ہر قسم کے اقدامات کیے جا رہے ہیں، لیکن ابھی بھی ایسے بہت سے مزدور ہیں جو پیدل سفر کرنے پر مجبور ہیں۔ ان کی مشکلیں کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں۔

ہزار کلو میٹر پیدل سفر کرکے مزدور پہنچا آندھرا پردیش
ہزار کلو میٹر پیدل سفر کرکے مزدور پہنچا آندھرا پردیش

By

Published : May 18, 2020, 1:52 PM IST

تازہ معاملہ چھتیس گڑھ کا ہے جہاں ایک مزدور اپنی دو بچوں کو ڈولی میں لے کر اور انہیں کندھوں پر اٹھا کر پیدل ہی آندھر پردیش کے سفر پر نکل پڑا۔ اس نے اپنے بچوں کو ڈولی میں رکھ کر اپنے کندھے پر لٹکایا ہوا تھا، اور آندھر پرددیش کے ضلع کڈپپا جا رہا تھا۔

باپ کی اس جد وجہد کو دیکھ کر تین پولیس اہلکار دل برداشتہ ہوگئے اور انہوں نے اس مزدور باپ اور اس کے دو بچوں کے لیے گاڑی کا انتظام کیا، جس کے ذریعے انہوں نے باقی ماندہ سفر طے کیا اور اپنے وطن پہنچے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details