جھارکھنڈ پولیس کے اے ڈی سی نے بتایا کہ چترا پولیس اور ماؤنوازوں کے درمیان تصادم ہوا، جس میں ٹی پی سی کے 3 ماؤنواز ہلاک ہوئے ۔
جھارکھنڈ: ماؤنواز اور پولیس کے درمیان تصادم، 3 ہلاک - District
ریاست جھارکھنڈ کے ضلع چترا میں پولیس اور ماؤنوازوں کے درمیان تصادم میں 3 ماؤنوازوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
فائل فوٹو
انہوں نے مزید بتایا کہ سبھی ماؤنواز آزاد دستہ گروپ کے ارکان تھے۔
اے ڈی سی ایم ایل مینا کے مطابق فی الحال علاقے میں سرچ آُریشن جاری ہے۔