اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

پولیس اور ماؤنوازوں کے درمیان فائرنگ، ایک ہلاک - فائرنگ میں ایک شخص ہلاک

ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور کے مودکپال علاقے میں واقع جنگل میں پولیس اور ماؤنوازوں کے درمیان ہوئی فائرنگ کے نتیجے میں ایک مقامی باشندے کے ہلاک ہونی کی اطلاع ہے۔

پولیس اور ماونوازوں کے درمیان فارئنگ میں ایک شخص ہلاک
پولیس اور ماونوازوں کے درمیان فارئنگ میں ایک شخص ہلاک

By

Published : Apr 17, 2020, 12:33 PM IST

بتایا جا رہا ہے کراس فائرنگ کے دوران دو مقامی باشندے اس کی زد میں آکر زخمی ہو گئے، جس میں دبا کننا نامی شخص کی علاج کے دوران موت واقع ہو گئی، جبکہ دوسرا شخص زیر علاج ہے۔

یہ واقعہ آج صبح چار بجے کے قرینب پیش آیا۔

وہیں پولیس کے اعلی افسران ضلع اسپتال پہنچے ہیں جہاں مقامی باشندہ زیر علاج ہے، ضلع کے ایس پی کمل لوچن نے اس حادثے کی تصدیق کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details