اس دوران جواہر لال نہرو یونیورسٹی اساتذہ کی فیڈریشن جے این یو ٹی ایف نے احتجاج کرنے والوں اور ان کے سرپرستوں سے اپیل کی ہے کہ وہ طلبا کو تشدد اور مجرمانہ سرگرمیوں کے لئے نہ اکسائیں، ہم جے این یو برادری سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ جے این یو کے پرامن ماحول کو بحال کریں جہاں جمہوری طور پر کوئی بھی اپنے اختلاف کا اظہار کرسکتا ہے۔
جے این یو کیمپس میں پولیس کا فلیگ مارچ دہلی پولیس گو بیک کا نعرہ لگا