اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ٹیکنالوجی کے استعمال پر سندر پچائی سے وزیر اعظم کی بات چیت - سندر پچائی

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز امریکہ کے ٹیکنالوجی سیکٹر کی بڑی کمپنی الفابیٹ ان کارپوریشن اور گوگل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سندر پچائی سے بھارت میں کسانوں اور نوجوانوں نیز کاروباری افراد کی زندگیوں میں تبدیلی کے تناظر میں ٹیکنالوجی کے استعمال کے بارے میں گفتگو کی۔

ٹیکنالوجی کے استعمال پر سندر پچائی سے وزیر اعظم کی بات چیت
ٹیکنالوجی کے استعمال پر سندر پچائی سے وزیر اعظم کی بات چیت

By

Published : Jul 13, 2020, 3:41 PM IST

نریندر مودی نے آج صبح ٹویٹر پر سندرپچائی سے اپنی گفتگو کے بارے میں اطلاع دی۔

وزیر اعظم مودی نے لکھا کہ 'میں نے آج صبح سندر پچائی سے بہت معنی خیز گفتگو کی۔ ہم نے مختلف موضوعات خصوصا کسانوں، نوجوانوں اور کاروباری افراد کی زندگیوں میں تبدیلی لانے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال کے طریقوں کے بارے میں بامعنی بات چیت کی'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details