وزیر اعظم مودی نے ٹویٹ کیا 'میری کرسمس'۔ہم انتہائی خوشی و مسرت کے ساتھ عیسیٰ مسیح کے بہترین خیالات کو یاد کرتے ہیں۔
وزیراعظم مودی نے کرسمس کی مبارکباد دی - مودی نے کرسمس کی مبارکباد دی
وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کے عوام کو کرسمس کی مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی
وہ خدمت اور ہمدردی کی علامت ہیں۔انہوں نے لوگوں کےدکھوں کو کم کرنے میں اپنی ساری زندگی قربان کردی۔ان کی تعلیمات پوری دنیا میں لاکھوں لوگوں کو تحریک دیتی ہیں۔