اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

جئے پرکاش نارائن کی آج 118ویں یوم پیدائش، وزیراعظم کا خراج عقیدت - لوک نائک جے پرکاش نارائن

وزیراعظم نریندر مودی نے آج لوک نائک جے پرکاش نارائن کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں یاد کیا اور سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کے لیے قومی مفاد اور عوامی بہبود سے بہتر کچھ بھی نہیں تھا۔

image
image

By

Published : Oct 11, 2020, 11:14 AM IST

مجاہد آزادی لوک نائک جے پرکاش نارائن کی آج 118 واں یوم پیدائش ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نے لوک نائک کو سلام کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ 'میں لوک نائک جے پی کو ان کے یوم پیدائش پر سلام کرتا ہوں'۔

مودی نے مزید لکھا کہ 'ملک کی آزادی کی لڑائی انہوں نے بہادری سے لڑی اور جب ہماری جمہوری اقدار پر حملہ ہوا تو اسے بچانے کے لیے انہوں نے ایک مضبوط عوامی تحریک کی قیادت کرکے اس کی حفاظت کی، ان کے لیے قومی مفاد اور عوامی بہبود سے بہتر کچھ بھی نہیں تھا'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details