'اتوار صبح 7 بجے سے رات 9 بجے تک جنتا کرفیو' - وزیر اعظم مودی کا قوم سے خطاب
وزیراعظم مودی نے آج کورونا وائرس کو لیکر ملک کی عوام سے خطاب کیا۔
وزیر اعظم مودی
آئیے جانتے ہیں وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کی اہم باتیں۔
- کورونا نے پوری دنیا کو خطرے میں ڈالا ہے۔
- دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو ا ہے۔
- کورونا کا خطرہ معمولی نہیں ہے۔
- جتنا ممکن ہو سکےگھر سے ہی کام کریں۔
- سماج کو تقاریب سے دور رہنے کی ضرورت۔
- ہم خود بھی محفوظ رہیں گے اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں گے۔
- روٹین چیک اپ کے لیے ہسپتال نہ جائیں۔
- صرف ضروری خدمات کے لیے باہر جائیں۔
- پی ایم کا جنتا کرفیو کا اعلان۔
- 22 مارچ کو صبح سات بجے سے رات نو بجے تک جنتا کرفیو۔
- سبھی ریاستیں جنتا کرفیو کو عمل میں لائیں۔
- 10 ساتھیوں کو جنتا کرفیو کے بارے میں بتائیں۔
Last Updated : Mar 19, 2020, 10:07 PM IST