ETV Bharat / bharat
وزیراعظم کے خطاب کی بڑی باتیں - pm modi address nation
بدھ پورنیما کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نے قوم کے نام خطاب میں کہا کہ اس وقت پوری دنیا کورونا وائرس کی زد میں ہے ان حالات میں جو لوگ متاثرین کی مدد کر رہے ہیں وہ حوصلہ کن مرحلہ ہے۔
وزیراعظم کا قوم سے خطاب
By
Published : May 7, 2020, 9:07 AM IST
| Updated : May 7, 2020, 9:55 AM IST
- بدھ پورنیما کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی قوم سے خطاب کر رہے ہیں۔ پی ایم مودی کے خطاب کی تازہ ترین اپڈیٹ۔
- بھارت دنیا کے ساتھ کھڑا ہے۔مودی
- خدمت کرنے والے ہر شخص کو سلام ۔مودی
- مشکل لمحے میں لوگوں کی مدد کریں۔ مودی
- مودی نے بدھ نے پوری دنیا کو امن کا پیغام دیا: مودی
- کورونا جیسی مشکل گھڑی میں لوگوں کی مدد کرنے کی ضرورت ہے: مودی
- بدھ صرف ایک نام نہیں بلکہ ایک پاک سوچ کا نام ہے: مودی
- بھارت دنیا کے مفاد میں کام کررہا ہے اور کرتا رہے گا: مودی
- موجودہ وقت میں بھگوان بدھ کی تعلیمات اہم: مودی
- پوری دنیا میں افراتفری مچی ہوئی ہے لوگوں مایوسی اور غم کا ماحول ہے: مودی
- بھارت پوری دنیا کی ہر ممکن مدد کرنےکی کوشش کررہا ہے: مودی
- مشکل وقت سے گزررہی ہے دنیا: مودی
- لوگوں کو مایوسی اور نا امیدی سے بچنے کی سخت ضرورت: مودی
- مشکل وقت میں کئی ممالک نے بھارت کو یاد کیا: مودی
- موجودہ وقت میں لوگوں کی مدد کریں: مودی
- اس وبأ سے لڑتے لڑتے تھک کر رک جانا یہ حل نہیں ہے، سب کو مل کر اسے ہرانا ہوگا: مودی
- ملک بغیر کسی بھید بھاؤ کے سب کے ساتھ کھڑا ہے، جو بھی مشکل میں اور جو بھی ضرورت مند ہوں: مودی
Last Updated : May 7, 2020, 9:55 AM IST