اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل 11 ویں روز مستحکم - Petrol and diesel prices in india

دہلی میں آج پٹرول 81.06 روپے جبکہ ڈیزل 70.46 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہا۔

Petrol and diesel
Petrol and diesel

By

Published : Oct 13, 2020, 1:11 PM IST

منگل کے روز لگاتار 11 ویں روز بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

ڈیزل کی قیمت میں آخری بار 2 اکتوبر کو کمی کی گئی تھی جبکہ پٹرول کی قیمت 21 ویں دن مستحکم رہی۔

تیل کی مارکیٹنگ کرنے والی ملک کی سرخیل کمپنی انڈین آئل (آئی او سی ایل) کے مطابق دہلی میں آج پٹرول 81.06 روپے جبکہ ڈیزل 70.46 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہا۔

اسی طرح ممبئی میں پٹرول 87.74 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 76.86 روپے فی لیٹر، کولکتہ میں پٹرول 82.59 روپےاور ڈیزل 73.99 روپے اور چنئی میں پٹرول 84.14 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 75.99 روپے فی لیٹر رہی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details