ہفتہ کو لگاتار آٹھویں روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔
یکم اور 2 اکتوبر کو ڈیزل کی قیمت میں کمی کی گئی تھی۔ ڈیزل کی قیمت گزشتہ آٹھ دن سے اور پٹرول کی قیمت لگاتار اٹھارہویں روز مستحکم ہے۔ گزشتہ ایک مہینے میں ڈیزل تین روپے فی لیٹر سستا ہوچکا ہے۔ دنیا میں کورونا وائرس کی وجہ سے خام تیل کی کی مانگ میں ابھی تک اضافہ نہیں ہوا ہے۔
تیل کی مارکیٹنگ کرنے والی ملک کی کمپنی انڈین آئل (آئی او سی ایل) کے مطابق دہلی میں آج پٹرول 81.06 روپے جبکہ ڈیزل 70.46 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہا۔ ممبئی میں پٹرول 87.74 اور ڈیزل 76.86، کولکتہ میں پٹرول 82.59 روپے اور ڈیزل 73.99 اور چنئی میں پیٹرول 84.14 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 75.99 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔
آئی او سی ایل سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آج ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت مندرجہ ذیل ہے۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آٹھویں روز بھی مستحکم
یکم اور 2 اکتوبر کو ڈیزل کی قیمت میں کمی کی گئی تھی۔ ڈیزل کی قیمت گزشتہ آٹھ دن سے اور پٹرول کی قیمت لگاتار اٹھارہویں روز مستحکم ہے۔
Petrol
سٹی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈیزل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پٹرول
دہلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 70.46 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔81.06
ممبئی۔۔۔۔۔۔۔۔ 76.86 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 87.74
کولکتہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 73.99۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 82.59
چنئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 75.95۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 84.14