دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں مسلسل چھ دن اضافے کے بعد منگل کو استحکام رہا۔
دسمبر میں اب تک پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں چھ مرتبہ اضافہ ہوا ہے۔ دسمبر میں پٹرول ایک روپے 37 پیسے اور ڈیزل ایک روپے 45 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔
پیر کے روز ملک کے چار بڑے میٹرو شہروں میں پٹرول 30 سے 33 پیسے اور ڈیزل 25 سے 31 پیسے فی لیٹر مہنگا ہے۔
تجارتی شہر ممبئی میں ڈیزل 80 روپے فی لیٹر اور پٹرول 90 روپے فی لیٹر سے زیادہ ہے۔