ان شخصیات نے رام ناتھ کووند کو خط لکھ کر جمہوری اداروں کی سلامتی کی اپیل کرتے ہوئے سی اے اے کی مخالفت کے نام پر مبینہ تشدد کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی اپیل کی ہے۔
سکم ہائیکورٹ کے سابق جج پرمود کوہلی کی قیادت میں ایک وفد نے راشٹرپتی بھون میں صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کی ہے۔