اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

پلوامہ حملہ: سی آر پی ایف جوانوں کو منفرد خراج عقیدت - اپنے جسم پر 71 فوجیوں کے نام کا ٹیٹو بنوایا ہے

ریاست راجستھان میں بیکانیر کے نوجوان گوپال سہارن نے پلوامہ حملے میں ہلاک جوانوں کو انوکھے انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔

gopal

By

Published : Feb 20, 2019, 3:39 PM IST

Updated : Feb 20, 2019, 4:45 PM IST

سری ڈونگرگر شہر کے ایک نوجوان نے اپنے جسم پر 71 فوجیوں کے نام کا ٹیٹو بنوایا ہے۔ نوجوان نے کا کہنا ہے کہ وہ بہادر فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے یہ قدم اٹھایا۔

گوپال سہارن نے کہا کہ بھارتی فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے جسم پر 71 اہلکاروں کے ناموں کا ٹیٹو بنوایا ہےکیوںکہ انہوں نے ملک کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کی قربانیاں دی ہیں۔

واضح رہے کہ سہارن بھگت سنگھ یوتھ بریگیڈ کا رکن ہے۔

Last Updated : Feb 20, 2019, 4:45 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details