اردو

urdu

پلوامہ حملے میں ہلاک ہونے والے جوانوں کو یاد کیا گیا

By

Published : Feb 14, 2020, 9:49 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 9:09 AM IST

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میں گذشتہ برس پلوامہ حملہ میں ہلاک ہونے والے فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

Pay Tribute to   40 CRPF Soldiers Killed In pulwama attack in 2019
پلوامہ حملے میں ہلاک ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت

آج جموں و کشمیر کے پلوامہ حملے کا ایک برس مکمل ہو چکا ہے ۔

پلوامہ حملے میں ہلاک ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت

ملک کے دیگر حصوں میں پلوامہ حملے میں ہلاک ہوئے چالیس سے زائد جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے ۔

پلوامہ حملے میں ہلاک ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت

وہیں نوح کے شہیدی پارک میں بھی جوانوں کو یاد کیا گیا۔

پلوامہ حملے میں ہلاک ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت

جب کہ میوات کے بڑکلی چوک پر پلوامہ شہیدوں کی یاد میں آر ٹی آئی منچ کے ذریعے خون عطیہ کیمپ لگایا گیا۔

پلوامہ حملے میں ہلاک ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت

پروگرام میں ضلع ریڈ کراس سوسائٹی کے چیئرمین مہیش گپتا پہنچے آر ٹی آئی منچ کے صدر راج الدین جنگ نے بتایا کہ پلوانہ حملے میں شہید جوانوں کی یاد میں 75 یونٹ خون عطیہ کیا گیا۔جبکہ 203 لوگوں نے رجسٹریشن کرایا۔

پلوامہ حملے میں ہلاک ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح کے شہیدی پارک میں ہریانہ کانگریس کے نائب صدر آفتاب احمد نے پلوامہ حملے میں شہید جوانوں کو خراج تحسین پیش کی۔

انہوں نے شہید جوانوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت نے اب تک اس حملے کی کوئی جانچ نہیں کرائی۔ اور نا ہی شہید جوانوں کو انصاف مل سکا ہے۔

انہوں نے کہا مرکزی حکومت جوانوں کو بھی انصاف نہیں دے سکتی یہ قابل مذمت ہے۔کیمپ کی تصویریں ای میل کی گئی ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 9:09 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details