اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

پون کی رحم کی درخواست خارج - نربھیا کیس میں پون گپتا کو جھٹکا

نربھیا اجتماعی جنسی زیادتی کے ملزموں کی پھانسی ایک بار پھر ملتوی کر دی گئی ہے۔ پون گپتا نے صدر جمہوریہ رام ناتھ کوند کے پاس رحم کی درخواست دائر کی تھی جس کو مسترد کردیا گیا۔

نربھیا کیس: پون گپتا پہنچا صدر کے پاس، دی رحم کی درخواست
نربھیا کیس: پون گپتا پہنچا صدر کے پاس، دی رحم کی درخواست

By

Published : Mar 2, 2020, 2:57 PM IST

Updated : Mar 4, 2020, 1:51 PM IST

اس سے قبل چاروں مجرموں میں سے ایک پون گپتا نے سپریم کورٹ سے کیوریٹیو پیٹیشن خارج ہونے کے بعد صدر جمہوریہ کے پاس رحم کی درخواست بھیجی تھی جسے صدر جمہوریہ نے خارج کر دی تھی۔

پون گپتا کی جانب سے منگل کے روز پھانسی لگائے جانے والی درخواست پر روک لگانے کی مانگ کو بھی خارج کر دیا گیا ہے، اس کے علاوہ کھلی عدالت میں سماعت کرنے کی مانگ کو بھی خارج کر دیا ہے، بنچ نے کہا کہ درخواست کی کوئی بنیاد نہیں ہے کیونکہ سپریم کورٹ میں پانچ ججوں کی بنچ نے چیمبر میں اس پر غور کرنے کے بعد فیصلہ کیا ہے۔

Last Updated : Mar 4, 2020, 1:51 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details