جموں میں چار دن بعد معمولات زندگی بحال، تاہم مسلم اکثریتی علاقوں میں بندشیں عائد۔
جموں میں عائد بندشوں پر جزوی طور پر نرمی - جموں میں بندشیں
جموں میں چار دن بعد معمولات زندگی بحال، تاہم مسلم اکثریتی علاقوں میں بندشیں اب بھی عائد ہیں۔

جموں میں عائد تحدیدات میں جزوی طور پر نرمی
جموں میں آج چوتھے روز معمولات زندگی بحال ہوئیں اور سڑکوں پر گاڑیوں کی آمد رفت بحال ہوئی اور جموں سے بیرون ریاست جانے والی گاڑیوں کی آمد رفت بھی بحال ہوئی ۔
جموں میں عائد تحدیدات میں جزوی طور پر نرمی
تاہم چند مسلم اکثریتی علاقوں میں نماز جمعہ کے پیش نظر بندشیں عائد کی گئ جن میں گوجر نگر ، صدرا ، بٹھنڈی، شہیدی چوک میں دفعہ 144 نافذ کیا گیا تھا۔