اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

پربھاس نے گرین انڈیا چیلینج 3 کو قبول کیا - پربھاس نے گرین انڈیا چیلینج 3 کو قبول کیا

جمعرات کو گرین انڈیا چیلنج کے تیسرے مرحلے میں حصہ لیتے ہوئے پربھاس نے کہا کہ وہ میڈچل-ملکاجگیری ضلع کے کیسارا میں ایک ہزار ایکڑ پر پھیلے جنگلات کو اپنائیں گے اور اس میں کافی تعداد میں شجرکاری کریں گے۔

parbhas accepts the third phase green india challenge
پربھاس نے گرین انڈیا چیلینج 3 کو قبول کیا

By

Published : Jun 11, 2020, 8:51 PM IST

جنوبی بھارت کے سپر اسٹار اور باہوبلی 2 سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے اداکار پربھاس نے تیسرے مرحلے کے گرین انڈیا چیلینج کو قبول کرتے ہوئے 1000 ایکڑ ریزرو جنگلات کو اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس فیصلے کے ساتھ پربھاس گرین انڈیا چیلینج کے تیسرے مرحلے میں سب سے پہلے کھڑے ہوئے ہیں۔

جمعرات کو گرین انڈیا چیلنج میں حصہ لیتے ہوئے پربھاس نے کہا کہ وہ میڈچل-ملکاجگیری ضلع کے کیسارا میں ایک ہزار ایکڑ مختص جنگلات تیار کریں گے۔

ٹی آر ایس کے رکن پارلیمنٹ سنتوش کمار کے ساتھ ملکر گیسٹ ہاؤس میں پودے لگانے کے بعد ساہو اداکار نے گرین انڈیا چیلنج کے لیے اپنی انڈسٹری کے ساتھیوں رام چرن، رانا اور شردھا کپور کو نامزد کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details