اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بھارتی فضائیہ نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا - pakistani drone shot down in bikanir, rajasthan

بھارتی فضائیہ نے پاکستان کے ایک ڈرون کو مار گرایا۔ یہ واقعہ ریاست راجستھان میں پیش آیا۔

sss

By

Published : Mar 4, 2019, 7:49 PM IST

خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق، پیر کے دن 11:30 بجے راجستھان کے بکانیر میں بھارتی راڈار نے پاکستان کے ایک ڈرون کی نشاندہی کے فوری بعد اسے مار گرایا۔

فضائیہ کی جانب سے اس کے لیے سکھوئی ۔30 کا استعمال کیا گیا۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق، بھارت کے دفاعی تنصیبات کی جاسوسی کے لیے پاکستان نے ڈرون کا استعمال کیا۔

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ ماہ 26 فروری کو بھی بھارتی فضائیہ نے گجرات کے کچھ میں ایک پاکستانی ڈرون کو مار گرایا تھا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details