پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس خط میں بھارت پر علاقے کی سالمیت کو خطرے میں ڈالنے کا الزام عائد کیا ہے۔
اس کی اطلاع وزارت خارجہ نے جمعے کے روز ایک بیان جاری کر دی ہے۔
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس خط میں بھارت پر علاقے کی سالمیت کو خطرے میں ڈالنے کا الزام عائد کیا ہے۔
اس کی اطلاع وزارت خارجہ نے جمعے کے روز ایک بیان جاری کر دی ہے۔
یہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب ایک دن قبل اقوام متحدہ کے سب سے اہم ادارے نے جیش محمد کا نام لے کر پلوامہ حملے کی سخت مذمت کی تھی۔ حالانکہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بھارت بغیر ثبوت کے پلوامہ حملے کے لیے پاکستان پر الزام عائد کر رہا ہے۔
تاہم اس سے قبل فائننشئل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کی سخت سرزنش کی کی تھی۔اور اسے گرے لسٹ میں برقرار رکھا تھا۔
ایف اے ٹی ایف کا ماننا ہے کہ پاکستان نے لشکر اور جماعت الدعوہ جیسی شدت پسند تنظیموں کے فنڈنگ پر صحیح طریقے سے قدغن لگانے میں ناکامیاب رہاہے۔
ایف اے ٹی ایف کا کہنا ہے کہ شدت پسند تنظیموں کی فنڈنگ روکنے کے لیےجس ایکشن پلان کی ڈیڈلائن جنوری 2019 دی گئی تھی اس پر پاکستان نے پیش رفت نہیں دکھائی ہے۔ اب وہ مئی 2019 کے ہدف کو جلد از جلد پورا کریں۔