اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

پاکستان کا فوجی جہازحادثہ کا شکار،17 ہلاک - جہاز حادثہ کا شکار

پاکستان میں افسوس ناک حادثہ پیش آیا، آج صبح راولپنڈی کے مضافات میں واقع مورا کالو گاؤں میں پاکستانی آرمی کا جہاز گھروں کے اندر گرگیا جس کے نتیجہ میں17 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔

rawalpindi

By

Published : Jul 30, 2019, 8:29 AM IST

مہلوکین میں پانچ فوجی اور دو پائلٹ شامل ہیں، مہلوکین کی تعداد میں اضافہ کا اندیشہ ہے۔
متعلقہ افسران مقام حادثہ پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لے رہے ہیں تاہم ابھی تک حادثہ کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

rawalpindi
زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا جارہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details