پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس بات کی اطلاع دیتے ہوئے ہوئے ایک ٹویٹ کیا ہے۔
پاکستان کرتار صاحب پور راہداری کو دوبارہ کھول سکتا ہے - kartarpur corridor news
کورونا بحران کے دوران کرتارپور صاحب راہداری سکھ عقیدت مندوں کے لیے 29 جون کو دوبارہ کھولا جاسکتا ہے۔
پاکستان کرتار صاحب پور راہداری کو دوبارہ کھول سکتا ہے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ دنیا بھر میں عبادت گاہیں کھل چکی ہیں، ایسے میں پاکستان سکھ زائرین کے کرتار پور صاحب راہداری کو دوبارہ سے کھولنے کے لیے تیار ہے۔'
شاہ محمود قریشی مزید لکھتے ہیں 'مہاراجا رنجیت سنگھ برسی کے موقع پر 29 جون 2020 کو کرتار پور راہداری کو پھر سے کھولنے کے لیے بھارتی فریق کو معلومات دی جارہی ہیں۔'