ٹرسٹ نے اس برس سے سوامی رتن، سوامی بھوشن اور سوامی سیوک ایوارڈز دینے کا آغاز کیا ہے۔
آشا بھوسلے کو سوامی رتن ایوارڈ کے ساتھ ساتھ پانچ لاکھ روپے بطور اعزاز پیش کیے گئے۔
ٹرسٹ نے اس برس سے سوامی رتن، سوامی بھوشن اور سوامی سیوک ایوارڈز دینے کا آغاز کیا ہے۔
آشا بھوسلے کو سوامی رتن ایوارڈ کے ساتھ ساتھ پانچ لاکھ روپے بطور اعزاز پیش کیے گئے۔
اس موقع پر آشا بھوسلے نے کہا کہ 'میں اپنے آپ کو بہت خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ مجھے اس اعزاز کے قابل سمجھا گیا اور میں امید کرتی ہوں کہ سوامی سمرتھ اناچترا ٹرسٹ اپنے مقصد کی جانب بڑھتا رہے گا۔'
اس موقع پر مراٹھی سُپر اسٹار سواپنِل جوشی کو سوامی بھوشن اسٹیٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔