یکے بعد دیگرے عالمی کپ میں کھلاڑیوں کے متبادل کے طور پر نظر انداز کیے جانے کی وجہ سے آج امباتی رائیڈو نے بی سی سی آئی کو اپنی سبکدوشی کا خط بھیج دیا ہے۔
امباتی رائیڈو کا کرکٹ سے سبکدوشی کا اعلان - امباتی رائیڈو
بھارتی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز امباتی رائیڈونے مسلسل عالمی کپ میں نظر انداز کیے جانے پر کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ۔
بھارتی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز امباتی رائیڈو
امباتی رائیڈو پانچ ریزرو کھلاڑیوں میں سے ایک تھے، لیکن شیکھر دھون اور وجئے شنکر کے عالمی کپ سے باہر ہونے کے بعد بھی انکا انتخاب نہیں کیا گیا۔
امباتی رائیڈو نے ابھی تک سبکدوشی کے سبب کا انکشاف نہیں کیا ہے۔