اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

مہاراشٹر: 14 سیٹ کے لیے پولنگ آج - لوک سبھا انتخابات

لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے آج پولنگ ہوگی۔ ریاست کے 14 پارلیمانی حلقوں میں پولنگ ہوگی۔ اس دوران کئی اعلیٰ رہنماؤں کا وقار داؤ پر لگا ہوا ہے۔

maharashtra

By

Published : Apr 23, 2019, 3:18 AM IST


تیسرے مرحلے میں مہاراشٹر کے بارامتی، احمدنگر، ماڈھا، سانگلی، اورنگ آباد، رتناگیری ۔ سندھو درگ، کولہاپور اور جالنہ پارلیمانی حلقے توجہ کا مرکز ہیں۔

تیسرے مرحلے میں مہاراشٹر کے بارامتی، احمدنگر، ماڈھا، سانگلی، اورنگ آباد، رتناگیری ۔ سندھو درگ، کولہاپور اور جالنہ پارلیمانی حلقے توجہ کا مرکز ہیں

ABOUT THE AUTHOR

...view details