ایسا کہا جا رہا ہے کہ مشرقی دہلی میونسپل کارپوریشن کے پیدائش سرٹیفیکیٹ کے فارم میں یہ تبدیلی گذشتہ برس نومبر 2020 ہوئی ہے۔
دہلی: برتھ سرٹیفیکیٹ فارم میں مذہب کے خانے میں صرف 'ہندو' اس کا نوٹس لیتے ہوئے سیتا رام وارڈ کی کونسلر سیما طاہرہ نے کمشنر اور ایم ایچ او اشوک راوت سے بات کی ہے۔
پیدائشی سرٹیفیکیٹ فارم میں مذہب کے خانے میں صرف 'ہندو' ۔۔۔۔۔۔؟ پیدائشی سرٹیفیکیٹ فارم میں مذہب کے خانے میں صرف 'ہندو' ۔۔۔۔۔۔؟ مشرقی دہلی میونسپل کارپوریشن کے ذریعہ پیدائشی سرٹیفکیٹ بنوانے والے فارم میں مذہب والے خانہ میں 'ہندو' پہلے سے لکھا ہوا ہے۔
پیدائشی سرٹیفیکیٹ فارم میں مذہب کے خانے میں صرف 'ہندو' ۔۔۔۔۔۔؟ سابق کونسلر محمود ضیا گذشتہ 7 ماہ سے پیدائش سرٹیفیکیٹ بنوانے کے لیے کیمپ لگا رہے ہیں۔
انھوں نے بتایا کہ اب تک 1500 سے زائد افراد نے اس کیمپ سے فائدہ اُٹھایا ہے۔
پیدائشی سرٹیفیکیٹ فارم میں مذہب کے خانے میں صرف 'ہندو' ۔۔۔۔۔۔؟ ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے محمود ضیا اب سوال یہ اٹھا رہے ہیں کہ اگر یہ غلطی ہے تو اتنی بڑی غلطی کیسے ہو گئی۔ جب کہ کوئی بھی تبدیلی کسی بھی فارم میں کی جاتی ہے تو اسے باقاعدہ کئی بار دیکھا جاتا ہے اس کے بعد ہی تبدیلی کی اجازت ملتی ہے۔
سابق کانسلر محمود ضیا مشرقی دہلی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے کئے گئے اقدام کو غلطی کے بجائے سازش بتا رہے ہیں۔
پیدائشی سرٹیفیکیٹ فارم میں مذہب کے خانے میں صرف 'ہندو' ۔۔۔۔۔۔؟