اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ہاکی کوچز کے لیے آن لائن ورکشاپ - hockey coaches

ہاکی انڈیا کم سے کم ایف آئی ایچ سطح لیول ون کوچ سرٹیفکٹ رکھنے والے اعلیٰ درجے کے بھارتی کوچز کے لیے ایک خصوصی آن لائن ورکشاپ کا انعقاد کررہا ہے۔

ہاکی انڈیا کم سے کم ایف آئی ایچ سطح لیول ون کوچ سرٹیفکٹ رکھنے والے اعلیٰ درجے کے بھارتی کوچز کے لیے ایک خصوصی آن لائن ورکشاپ کا انعقاد کررہا ہے
ہاکی انڈیا کم سے کم ایف آئی ایچ سطح لیول ون کوچ سرٹیفکٹ رکھنے والے اعلیٰ درجے کے بھارتی کوچز کے لیے ایک خصوصی آن لائن ورکشاپ کا انعقاد کررہا ہے

By

Published : Jul 27, 2020, 8:50 PM IST

ہاکی انڈیا ان ورکشاپ کا انعقاد جولائی سے اگست تک آن لائن کررہا ہے اور اس کا مقصد بھارتی کوچز کے علم اور صلاحیتوں کو بڑھانا ہے، اس دوران چھ غیر ملکی کوچ، ماہرین 90 سے زیادہ بھارتی کوچز کو آن لائن تربیت دیں گے۔

واضح رہے کہ ورکشاپ کا پہلا اجلاس 20 جولائی کو شروع ہوا تھا اور اس میں شرکت کرنے والے بھارتی کوچز نے اس پر اچھی رائے دی ہے۔

ہاکی انڈیا کم سے کم ایف آئی ایچ سطح لیول ون کوچ سرٹیفکٹ رکھنے والے اعلیٰ درجے کے بھارتی کوچز کے لیے ایک خصوصی آن لائن ورکشاپ کا انعقاد کررہا ہے

بھارتی مردوں کی ہاکی ٹیم کے کوچ پیوش کمار دبی کا خیال ہے کہ اس طرح کی ورکشاپس کے کوچنگ ڈھانچے کو زمینی سطح سے مضبوط کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ 'میرے خیال میں یہ ہم سب کے لیے ایک سنہرا موقع ہے کہ ہم ہائی پروفائل کوچز کی نگرانی میں کام کریں اور تکنیکی اور دیگر ضروری معلومات حاصل کریں'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details