ریاست کرناٹک کے ضلع ہاویری کے ہرے کیرور نامی علامہ میں ہفتے میں ایک بار پیر کے دن بازار لگتا ہے۔ جہاں پیاز کی قیمتیں عروج پر ہے۔
عوام نے بتایا کہ اس مارکیٹ میں بڑی سیز کی پیاز بہت کم دستیاب ہے۔ اس لیے یہاں کی عوام چھوٹی چھوٹی سیز کی پیاز مہنگے داموں پر بک رہی ہے۔
اس موقعہ پر یہاں کے ایک مقامی خریدار گفور نے بتاتے ہوے کہا کہ 'مرکزی حکومت کی جانب سے بتایا جا رہا ہے کہ ملک میں پیاز کی کمی سے دوسرے ممالک سے پیاز لائی گئی ہے، مگر آج تک بازار میں بڑے سائزکی پیاز میسر نہیں ہے'۔