صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ كووند نے ٹوئٹ کر کےکہا ہے کہ 'گوا لبریشن ڈے کے موقع پر ہم گوا کو نوآبادیاتی قوتوں سے نجات دلانے والے تمام شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں'۔
گوا: گو البریشن ڈے کے موقع پر صدر كووند کی مبارک باد - گوا: گو البریشن ڈے کے موقع پر صدر كووند کی مبارک باد
صدر رام ناتھ كووند نے گوا لبریشن ڈے کے موقع پر شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے گوا کے لوگوں کو مبارکباد دی۔
![گوا: گو البریشن ڈے کے موقع پر صدر كووند کی مبارک باد ongratulations to President Kovind on the occasion of GoAbration Day](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5423723-650-5423723-1576748369388.jpg)
گوا: گو البریشن ڈے کے موقع پر صدر كووند کی مبارک باد
رام ناتھ كووند نے کہا کہ 'ہم بھارتی مسلح افواج کی کوششوں کو سلام کرتے ہیں۔میری جانب سے اس خوبصورت ریاست کے روشن اور خوش آئند مستقبل کے لیے لوگوں کو نیک خواہشات'
قابل ذکر ہے کہ ہر سال 19 دسمبر کو’گوا لبریشن ڈے‘ منایا جاتا ہے۔ آزادی کے 14 سال بعد 19 دسمبر 1961 کو بھارتی فوج نے’آپریشن وجے مہم‘ شروع کرکے گوا، دمن اور دیو کو پرتگالیوں کی حکمرانی سے آزاد کرایا تھا۔