اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

سنت کبیر نگر میں پرتشدد جھڑپ ، ایک ہلاک ، 6 زخمی - six injured

اترپردیش کے ضلع سنت کبیر نگر یں مہلی علاقے کے کٹکا گاؤں میں شیولنگ کے چبوترے کے سلسلے میں ہوئے دو گروپوں میں ہوئے پرتشدد جھڑپ میں ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ دیگر 6 شدید طور سےز خمی ہوگئے۔

سنت کبیر نگر میں پرتشدد جھڑپ ، ایک ہلاک ، 6 زخمی
سنت کبیر نگر میں پرتشدد جھڑپ ، ایک ہلاک ، 6 زخمی

By

Published : Jul 21, 2020, 9:12 PM IST

اڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سنجے کمار نے منگل کو یہاں بتایا کہ آج صبح مہلی تھانہ علاقے کے کٹکا گاؤں میں ایک کنوئیں کے نزدیک رکھے شیول لنگ کے سلسلے میں دو گروپوں باہم دست دو گریباں ہوگئے۔ ان کے درمیان جم کر لاٹھی ڈندے چلے۔

اس مارپیٹ میں ایک عمر رسیدہ شخص کی موت ہوگئی جبکہ دیگر چھ شدید طور سے زخمی ہوئے۔ زخمیوں کا علاج کے لئے استپال میں داخل کرایا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس مارپیٹ کے بعد پورے علاقے میں کشیدگی کو دیکھتے ہوئے احتیاط کے طور پر سیکورٹی فوسز کو تعینا ت کیا گیا ہے۔ پولیس نے آٹھ ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔مزید معاملے کی چھان بین کی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details